Tuesday September 17, 2024

نہال ہاشمی کی نا اہلی اور جیل بھجوانے کے بعد سپریم کورٹ نے طلال چودھری بارے بھی بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ ان کو توہین عدالت کا نوٹس عدلیہ مخالف تقریر کی بنا پر جاری کیا گیا ہے اور 6فروری کو پیش ہونے کا حکم جاری کیا گیا ہے

۔ سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کےمرکزی رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ۔

FOLLOW US