شاہ زیب قتل کیس،شاہ رخ جتوئی کو ملزمان سمیت گرفتار کرنے کا حکم

   
   

تینوں ملزمان کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے،سپریم کورٹ شاہ زیب قتل کیس،شاہ رخ جتوئی کو ملزمان سمیت گرفتار کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا اور تمام ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے شاہ زین قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے شاہ رخ جتوئی کوتمام

ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔تمام ملزموں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ 2ماہ میں مقدمے کا فیصلہ کرے۔جب کہ اس کیس میں دہشت گردی کی دفعات کو بھی بحال کر دیا گیا۔شاہ رخ جتوئی کو اپنے دونوں ساتھیوں سمیت احاطہ عدالے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ شاہ رخ جتوئی نے نوجوان شاہ زیب خانزادہ کو کراچی میں قتل کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
ماہ رنگ کا باپ دہشت گرد،اصلی لاپتہ لوگ کون؟ ثبوت حا ضر
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy