آپ کے بس کی بات نہیںہے، لارے نہ لگائیں، سیاست چھوڑ دیں نوازشریف نے حنیف عباسی کو کھری کھری سنا دیں، مریم نواز کی ہنسی چھوٹ گئی


اسلام آبادمانیٹرنگ ڈیسک)ٹاسک پورا نہیں کرسکتے تو سیاست چھوڑ دیں،لارے لپے نہ لگائیں،نوازشریف کا حنیف عباسی سے مکالمہ نے مریم نواز کو بھی ہنسنے پر مجبور کردیا ہے،گزشتہ روز احتساب عدالت کے باہر میاں نوازشریف نے حنیف عباسی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جو کام آپ کے ذمہ لگایا گیا تھا وہ اب تک کیوں نہیں ہوا ہے،نوازشریف نے مزید کہا کہ خواہ مخواہ لارے لپے نہ

لگائیں،صاف صاف بتادیں کام نہیں ہوسکتا اور میں بھی جانتا ہوں کہ وہ آپ کے بس کی بات نہیں ہے،بہتر ہے سیاست چھوڑ دیں۔اس موقع پر مریم نواز سے نے ہنستے ہوئے کہا کہ حنیف عباسی کے ذمہ جو بھی کام لگایا گیا وہ ہمیشہ بروقت ہوا ہے اور امید ہے یہ کام بھی بروقت ہوجائیگا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ(ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کو عمران خان سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ماڈل کا ٹاسک دیا گیا تھا جو کہ اب تک پورا نہ ہوسکا ہے


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں
تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں
پاکستان کے اہم شہرمیں دہشتگردوں کا سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ،فائرنگ سے2 اہلکار شہید اور3 شہری زخمی،مزید نفری طلب کرلی گئی
دہشتگردوں نے وار کر دیا۔۔۔!!! یکے بعد دیگرے 2 دھماکے، شہادتوں کی اطلاعات

سپورٹس
پی ایس ایل 5میں ڈیل سٹین کی انٹری۔۔۔ سب کے پسندیدہ باؤلرکس ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں؟ جانئے
سری لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان : بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔ سن کر ہی پاکستانی شائقین کرکٹ کا دل خوش ہو جائے گا
قومی ٹیم میں شمولیت کی بڑی رکاوٹ بھی ختم , عدالت نے بلے باز شرجیل خان کے حق میں بڑا فیصلہ سُنادیا
”محمد عامر شروع میں اور وہاب ریاض آخر میں۔۔۔“ مصباح نے ایسا کیوں کہا؟ کرکٹ کے میدان سے بڑی خبر آگئی
شعیب اختر کو بھول جائیں۔۔۔!!! سالوں بعد پاکستان کو ’ فاسٹ باؤلر ‘مل گیا ، 19 سالہ باؤلر نے ہر طرف دھوم مچا دی
بابری مسجد کیس کا متنازعہ فیصلہ،مسلم بھارتی کرکٹرز نے شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے چپ سادھ لی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy