کوئٹہ کے پولیس اہلکار کو گاڑی کے نیچے کچلنے والے رکن اسمبلی مجید اچکزئی کے خلاف قتل کے مقدمہ کا فیصلہ ہو گیا


کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کو قتل کے مقدمے میں بری کردیا استغاثہ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سعادت اللہ نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی کو عدم ثبوت کی بنا پر مقدمہ سے بری کیا گیا مجید اچکزئی کی جانب سے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی گزشتہ سماعت پر عدالت نے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا مجید اچکزئی کی جانب سے کامران مرتضی ایڈوکیٹ اور نور جان بلیدی نے کیس کی پیروی کی رکن بلوچستان اسمبلی مجید اچکزئی سول لائن تھانہ میں 1992 کے قتل کے مقدمے میں نامزد تھے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
وقت آگیا ہے کہ ایران پر حملہ کر دیا جائے: امریکی سینیٹر کا اعلان
ہیڈ قدر آباد کے قریب دھماکا، کھیتوں میں کام کرتے میاں بیوی زخمی
مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی حملہ،پاک فوج کے 4جوان شہید
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی شرانگیزی، پاک فوج کا قیمتی جانی نقصان ہوگیا
بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی
یااللہ خیر! پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے‎

سپورٹس
قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کا کپتان سرفراز احمد کیخلاف سخت ایکشن
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری،پاکستانی کھلاڑی نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے میں کامیاب
سری لنکا کیخلاف ایک روزہ اور ٹی ٹونٹی سیریز،ہیڈ کوچ، چیف سلیکٹر نے تربیتی کیمپ کیلئے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کااعلان کر دیا
باکسر محمد وسیم کامیابی حاصل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچے تو بھرپور استقبال کیلئے کوئی حکومتی نمائندہ نہ آیا ، ٹیکسی پر روانہ ہونا پڑ گیا
دورہ پاکستان، سری لنکا کا کراچی میں ون ڈے میچز کھیلنے سے انکار
ایک ٹیسٹ میں 10وکٹیں لینے کے بعد سنچری کرنیوالے واحد کھلاڑی عمران خان کی زبردست پرفارمنس یا دکروادی گئی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy