Thursday April 25, 2024

عمران خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ کس طرح ان کو قتل کیا جا سکتاہے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد: سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان کوخدشہ ہے کہ ان کو زہر دے کر قتل کیاجا سکتاہے۔۔ نجی ٹیو وی کے پروگرام مد مقابل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک اور ویڈیو ریکارڈ کر کے محفوظ کرادی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو خدشہ ہے کہ انہیں کھانے میں زہر دیا جا سکتاہے ۔ ممکنہ طور پر عمران خان نے یہ ویدیو اسی حوالے سے ریکارڈ کرائی ہوئی ۔ ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ کل وہ عمران خان سے ملاقات کرنےوالے ہیں ۔ اس حوالے سے بات چیت ہوگی

معاف کیجیے گا امی، میں امتحان مکمل نہ کرسکا۔۔ شہید یاسر کی کرسی خالی دیکھ کر اساتذہ بھی آبدیدہ ہوگئے

FOLLOW US