Wednesday April 24, 2024

کنٹونمنٹ سے جنم لینے والی پی ٹی آئی کو کنٹونمنٹ میں واپس سلا دیا، شہبازشریف

آج راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہبازشریف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے آج سے 8،10 سال پہلے کنٹونمنٹ میں آنکھ کھولی تھی، اسی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں آپ نے اس پی ٹی آئی کو اپنی نیند آپ سلادیا ہے، آپ لاہور سے بھی آگے نکل گئے۔ انہوں نے کہا کہ کنٹونمنٹ کے انتخابات میں کوئی مداخلت نہیں ہوئی، اگر ایسے ہی شفاف انتخابات کرائے گئے تو 2023ء میں پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کر دیں گے۔ 2023ء کے انتخابات شفاف کرانے ہوں گے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ 2023ء کے انتخابات شفاف کرانے ہوں گے، ہمارا شفاف انتخابات کا یہ مطالبہ الیکشن کمیشن ، عدلیہ اور تمام اداروں سے ہے۔

عوامی سواری عوام کی پہنچ سے دور۔ موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اتنااضافہ کہ غریب عوام کی چیخیں نکل جائیں گی؟

سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملک تباہ کردیا، ایک کروڑ نوکریوں کا دعویٰ کرنے والوں نے لاکھوں لوگ بے روزگار کر دئیے۔ آج لوگوں کو ادویات نہیں ملتیں، آٹا، چینی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، ڈالر 170 روپے سے زائد کا ہو گیا، سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا تیل نکال کے کہتا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے۔

’رضا مندی سے ہوا تو الگ معاملہ، نوکری کا جھانسہ دیا تو احتساب ہونا چاہیے‘ زبیر عمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو، غریدہ فاروقی کھل کر بول پڑیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، وزیراعظم عمران خان کی ہیٹرک ، ایک بار پھر عالمی رہنماؤں پر بازی لے گئے

FOLLOW US