بختاور بھٹو کی اپنے منگیتر محمود چوہدری کے ہمراہ تصویر سامنے آگئی

       

کراچی (نیوز ڈیسک) بختاور بھٹو کی اپنے منگیتر کے ہمراہ تصویر سامنے آگئی، آصف زرداری کی صاحبزادی اور محمود چودھری کی منگنی جمعہ کے روز بلاول ہاوس کراچی میں انجام پائی۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری اور سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔ بختاور بھٹو کے منگیتر محمود چودھری کی تصویر بھی پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے۔ بختاور بھٹو نے اپنے منگیتر محمود چودھری کیساتھ بلاول ہاوس کراچی میں خصوصی تصویر اتروائی، جسے اب سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب بلاول ہاوس کراچی میں ہوئی۔ بختاور اور محمود چودھری نے ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنائی، تقریب میں 100 سے 150 افراد شریک ہوئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری بھی تقریب میں شریک ہوئے، ڈاکٹروں کے مشورے سے آصف زرداری اسپتال سے تقریب میں شرکت کے لیے گھر پہنچے تھے۔تقریب میں شریک محمود چودھری کے اہلخانہ کا وفد 12 سی15 افراد پر مشتمل تھا۔تقریب میں بحریہ ٹاون کے ملک ریاض حسین، فاروق ایچ نائیک بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر سینیٹر شیری رحمان، انور مجید سمیت دیگر شخصیات بھی بلاول ہاوس میں موجود تھیں۔ جبکہ بلاول بھٹو نے بذریعہ آن لائن منگنی کی تقریب میں شرکت کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاکستان نے شاہین تھری میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کی رینج 2 ہزار 750 کلومیٹر ہے
نئی فہرست آگئی!پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید حادثہ منی مرگ کے علاقے میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔۔
لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج اور بھارتی فوج کی شدید جھڑپ
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، 2 خواتین سمیت 3 زخمی ، ایک شہری شہید
تشویش ناک خبر، کوئٹہ میں دھماکہ، کئی پولیس اہلکار نشانہ بن گئے

سپورٹس
سب سے پہلے پاکستان! حسن علی قومی ٹیم کی خاطر مہنگی ترین غیر ملکی کرکٹ لیگ سے دستبردار ہوگئے
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم14 سال بعد پاکستا ن پہنچ گئی
بابر اعظم بے قصور ہیں، میں ان لوگوںکے بہکاوے میں آگئی تھی۔ اپنےالزامات واپس لیتی ہوںحامزہ مختار نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے ڈالا
عمران خان کو بہترین کپتان قرار دینے پر بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں، آئی سی سی پول کے بعد ’دھاندلی‘ کا الزام لگا دیا
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 659 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔۔
دورہ جنوبی افریقہ: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy