یہ میں بیٹھا ہوں کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کر کے دکھائے اور ۔۔۔ پاکستان کے سینئر ترین سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام حدیں پار کر دیں

       

ملتان (ویب ڈیسک) بزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ، تم سب میرے سامنے چھوٹے چھوٹے قد کے بچوں کی طرح کھیل رہے ہو ، اس طرح نہ کھیلو۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک یوٹیوب وڈیو میں جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں 71,72سال کی عمر میں یہ باتیں کررہا ہوں،آج مجھے پکڑ سکتے ہیں آپ؟جرات ہے کسی جج میں، کسی جرنیل میں؟سپریم کورٹ کے جج بیٹھے ہوئے ہیں ہمت ہے کہ مجھے پکڑ سکتے ہیں؟یہ مجھے اندر لے کر جائیں تو کیا میں ان سے معافی مانگ کر آؤں گا؟شرم نہیں آتی انہیں،تم سب میرے سامنے چھوٹے چھوٹے قد کے بچوں کی طرح کھیل رہے ہو،اس طرح نہ کھیلو۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے ملک کا محافظ بن کے اس کا پہرہ دوں گا،

میں ہر چور کو کہوں گا،خواہ وہ جرنیل ہو، خواہ وہ جج ہو،خواہ وہ سیاست دان ہو، میں کسی اور کی جنگ نہیں لڑ رہا،شاید میری جماعت بھی سمجھتی ہو گی کہ یہ شدت کی بات کرتا ہے،لیکن میں شدت کی بات نہیں کررہا،میں نے ساری زندگی گنوادی ہے، اس ملک کو لاوارث من سمجھو اس کا وارث میں ہوں، میں اس کی جنگ لڑوں گا۔واضح رہے کہ چند ماہ قبل پولیس نے ریاستی اداروں پر تنقید کے الزام میں سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا ، جاوید ہاشمی کے خلاف ملتان کے علاقے تھانہ کینٹ میں 647 نمبر مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ، جس کے بعد پولیس نے جاوید ہاشمی کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی ، تاہم ایس ایچ تھانہ کینٹ سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا تاہم ایس ایچ تھانہ کینٹ سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام نے اس حوالے سے مؤقف دینے سے انکار کردیا



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
بریکنگ نیوز: دشمنوں کا کاری وار ۔ پاک فوج کے 15 جوان شہید ، پورا پاکستان سوگ میں ڈوب گیا
آذربائیجان کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دیا، دشمن فوج کے اسلحہ پر قبضہ بھی کر لیا
افسوسناک بریکنگ نیوز! جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ،کیپٹن عبداللہ ظفر شہید ہوگئے
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

سپورٹس
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے وزیراعظم عمران خان نے کوششیں شروع کر دیں
نہ کوہلی نہ بابر ۔۔۔شعیب ملک 10 ہزار ٹی20 رنز بنانے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے
بڑھتی عمر کا اثر۔۔آئی پی ایل میں بیٹنگ کے دوران دھونی کھانستے اور ہانپتے نظر آئے
پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ہرا کر ایشین باکسنگ ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان کے محمد راشد نے بھارت کو شکست دیکر اخروٹ توڑنے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy