آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

       

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک
رہا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،زیریں سندھ ، گلگت بلتستان، بلو چستان اورپنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر ) : یبرپختونخوا: مالم جبہ 32، دیر (اپر02، لوئر 02) سندھ : کراچی ( سرجانی 28، گلشن حدید 14، نارتھ کراچی 03، ناظم آباد، گلستان جوہر ، سعدی ٹاؤن ، مٹ کمپلکس کراچی 01)، پبجاب : نورپورتھل 04 ، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 44،دادواورسکھر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس۔ آرمی چیف نے جنگی تیاریوں کو بڑھانے کی ہدایت کر دی
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپ
وزیرستان میں میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی ہوگئے

سپورٹس
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک انتقال پر پاکستانی افسردہ ہو گئے
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ 4 گیندوں پر 4 شکارکرلئے،مین آف دی میچ قرار
میں عمران خان کیساتھ ہوں“ شاہد آفریدی نے کس بات پر وزیراعظم کی حمایت کر دی؟جانیے
وزیراعظم سے ملاقات کرنا مصباح الحق کو مہنگا پڑ گیا ، پی سی بی کی جانب سےشوکاز نوٹس جاری
آئی پی ایل کی نشریات پاکستان اور چین میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy