ڈی پی او ایبٹ آباد نے شہید کانسٹیبل سید ظفر رضا کی کمسن بیٹی کی معصوم خواہش پوری کردی

       

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) ڈی پی او ایبٹ آباد نے شہید کانسٹیبل سید ظفر رضا کی ننھی بیٹی کی معصوم سی خواہش پوری کردی۔ شہید کانسٹیبل ظفر شاہ کی بیٹی شمائل کو اس کی خواہش پر ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی خود بائیک چلا کر آفس لے کر آئے۔ تفصیلات کے مطابق منشیات فروشوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل ظفر شاہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے لیے ڈی پی او ایبٹ آباد ان کے گھر تشریف لائے تو بچوں کے ساتھ گھل مل گئے، جس دوران شہید پولیس اہلکار کی ننھی بیٹی نے اپنی معصوم سی خواہش ظاہر کی کہ وہ موٹر بائیک پر بیٹھ کر آفس جانا چاہتی ہے۔

کمسن بچی کی معصوم خواہش پر ڈی پی او ایبٹ آباد یاسر آفریدی نے اچھی روایت قائم کرتے ہوئے ننھی شمائل کو بائیک پر سوار کر کے خود پولیس لائن تک تمام تر سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لے کر آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی پی او آفس میں شہید کانسٹبل کی بیٹی شمائل کی آئی جی خیبرپختونخوا ثناءاللہ عباسی سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات بھی کروائی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
پاک افغان بارڈر پر سرحد پارسے حملہ پاک فوج کا جوان شہید
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ 11 سالہ بچی شہید۔ پاک فوج کا منہ توڑ جواب
شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں کور کمانڈرز کانفرنس۔ آرمی چیف نے جنگی تیاریوں کو بڑھانے کی ہدایت کر دی
لائن آف کنٹرول پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان شدید جھڑپ
وزیرستان میں میں بم دھماکہ، پاک فوج کے اعلیٰ افسر سمیت 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی ہوگئے

سپورٹس
زمبابوے کیخلاف ایک روزہ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نئے کپتان کیساتھ میدان میں اترے گی
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے اچانک انتقال پر پاکستانی افسردہ ہو گئے
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ 4 گیندوں پر 4 شکارکرلئے،مین آف دی میچ قرار
میں عمران خان کیساتھ ہوں“ شاہد آفریدی نے کس بات پر وزیراعظم کی حمایت کر دی؟جانیے
وزیراعظم سے ملاقات کرنا مصباح الحق کو مہنگا پڑ گیا ، پی سی بی کی جانب سےشوکاز نوٹس جاری
آئی پی ایل کی نشریات پاکستان اور چین میں ٹیلی کاسٹ نہیں ہوں گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy