Tuesday April 16, 2024

پاکستان میں تبدیلی آکر رہے گی ، کل سیکنڈ ایئر کی طالبہ کیساتھ زیادتی کرنے والے استاد کیساتھ آج کیا کام کر ڈالا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں تبدیلی آکر رہے گی ، کل سرگودھا میں میڈیکل کی طالبہ کیساتھ زیادتی کرنے والے استاد کیساتھ آج کیا کام کر ڈالا گیا ، والدین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ کالج کے ٹیچر نے طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔سرگودھا کے نجی کالج کے ٹیچر عادل پر طالبہ سے زیادتی کا الزام تھا جس میں ٹیچر کو گرفتار کیا گیا تھا اور اب عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں طالبہ سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے اورملزم نے بھی ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ 26 جون کو ملزم نے ایک خاتون کے ذریعے طالبہ کو کلاسز کے اجرا کی اطلاع دے کر کالج بلایا تھا اور اپنے فلیٹ پر لے جا کر زیادتی کی تھی۔پولیس ملزم کی معاون ساتھی خاتون کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

FOLLOW US