کورونا ویکسین کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے ہاتھ اہم موقع آگیا! عمران خان کو تاریخ میں نام لکھوانے کا ایک اور چانس مل گیا، پوری قوم کے لیے بڑی خبر

       

لاہور (نیوز ڈیسک ) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھی ہوئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے،پانچ لاکھ8 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جب کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز کی تعداد دو لاکھ رک پہنچ چکی ہے۔ ایسے میں ہر کسی کا ایک ہی سوال ہے کہ آخر کورونا کی ویکسین کب دستیاب ہوگی۔اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر مبین سید کا کہنا تھا کورونا کی ویکسین بنا لی گئی ہے۔امریکا ،یورپ اور چین سمیت کئی ممالک دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ کورونا کی ویکسین بنا چکے ہیں۔یہ ویکسین ٹرائل تھری پر پہنچ چکی ہیں۔

ڈاکٹر مبین سید نے بتایا کہ اس وقت کچھ ویکسین ٹرائل کے لیے دستیاب ہیں، اسی لیے ہمارے محکمہ صحت ڈیپارٹمنٹ کو چاہیے کہ وہ کمپنیوں سے رابطہ کریں کرے اور ٹرائل کرنے کے لئے ان سے ویکسین لے۔اس وقت 200 سے زائد کمپنیاں کورونا کی ویکسین بنانے کی کوششوں میں ہیں جن میں سے 4 لیگل ہیں۔پاکستان کو چاہیے کہ ان سے ویکسین منگوائے اور ٹرائلز شروع کرے۔ڈاکٹر مبین سید نے کہا کہ کہ یہ ویکسین ابھی کمرشلی دستیاب نہیں ہیں کیونکہ ابھی یہ فیز تھری ٹرائل پر ہے۔ٹرائل تھری میں ویکسین ہزاروں لوگوں کو دی جاتی ہے اور اس موقع پر ہم بھی یہ ویکسین لے سکتے ہیں۔پاکستان میں میں دی جانے والی اکثر ادویات کی قیمت دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔لہذا اگر ویکسین بننے کے بعد پاکستان ان ممالک سے خریدے گا تو یقینی طور پر اس کی قیمت بہت زیادہ ہوگی۔لہذا ضروری ہے کہ ویکسین اب ٹرائلز کے لئے لے لی جائے اور اسے خود بنایا جائے ورنہ دوسری صورت میں یہ مہنگے داموں دستیاب ہو گی۔اب جب کہ چار کمپنیوں کی ویکسین فیز تھری ٹرائل پر آ چکی ہے،ان سے رابطہ کرکے ویکسین کی تیاری پاکستان میں شروع کی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شیخوپورہ: مسافربس کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی‘ 19افراد جاں بحق
ملک بڑے نقصان سے بچ گیا 5سیکیورٹی اہلکاروں نے جان کا نظرانہ پیش کرکے حملہ ناکام بنادیا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈران مار گرایا
دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرفائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید، 1 دہشت گرد ہلاک
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر پر بلا شتعال فائرنگ۔
نیپال نے ’لیپولیخ‘ کے سرحدی علاقے میں فوج تعینات کردی

سپورٹس
عالمی شہرت یافتہ مسلمان روسی باکسر خبیب کے والد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
ورلڈ کپ 1999ء میں پابندی کے باوجود بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر ساتھ رکھا تھا، مایہ ناز پاکستانی کرکٹر کا انکشاف
عثمان کا دماغ ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے میں ختم ہوگیا ،اس لئے ماسک اُلٹا پہنا عثمان شنواری کی اہلیہ کا شوہر پر طنز
مودی ظالم ہے اور ظالم کو ظالم کہتا رہوں گا،ہربھجن اور یووراج کی ناراضی اور دوستی ختم ہونے پر کوئی افسوس نہیں
مجھے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سمجھ نہیں آرہی ہے، شاہد آفریدی
سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے، دیکھ کر بھارتی آگ بگولہ

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy