کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی گئی

       

اسلام آباد(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم دن کے اوقات میں خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےزیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش ہوئی۔بارش (ملی میٹر): بلوچستان: ژوب 11 ، بارکھان 05، کوئٹہ ، قلات ، مستونگ 01، پنجاب:ٖ گوجرانوالہ،حافظ آباد اور اوکاڑہ 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی 47 ، موہنجوداڑو اور سبی میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
شیخوپورہ: مسافربس کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین سے ٹکرا گئی‘ 19افراد جاں بحق
ملک بڑے نقصان سے بچ گیا 5سیکیورٹی اہلکاروں نے جان کا نظرانہ پیش کرکے حملہ ناکام بنادیا
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس ڈران مار گرایا
دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پرفائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 2 جوان شہید، 1 دہشت گرد ہلاک
بھارتی فورسز کی ایل او سی پر حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر پر بلا شتعال فائرنگ۔
نیپال نے ’لیپولیخ‘ کے سرحدی علاقے میں فوج تعینات کردی

سپورٹس
عالمی شہرت یافتہ مسلمان روسی باکسر خبیب کے والد کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے
ورلڈ کپ 1999ء میں پابندی کے باوجود بیگم کو ہوٹل روم کی الماری میں چھپا کر ساتھ رکھا تھا، مایہ ناز پاکستانی کرکٹر کا انکشاف
عثمان کا دماغ ’ارطغرل غازی‘ دیکھنے میں ختم ہوگیا ،اس لئے ماسک اُلٹا پہنا عثمان شنواری کی اہلیہ کا شوہر پر طنز
مودی ظالم ہے اور ظالم کو ظالم کہتا رہوں گا،ہربھجن اور یووراج کی ناراضی اور دوستی ختم ہونے پر کوئی افسوس نہیں
مجھے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سمجھ نہیں آرہی ہے، شاہد آفریدی
سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے، دیکھ کر بھارتی آگ بگولہ

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy