طیارے میں سوار ہونے سے قبل مسافر کی آخری پوسٹ


کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل تھا جس کی وجہ سے کئی لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر نہ جا سکے۔تاہم کچھ روز پہلے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ کیا گیا جس کے بعد فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا گیا۔ کئی لوگ عید الفطر کی خوشیاں منانے اپنے پیاروں کو ملنے کے لیے بیتاب ہو گئے۔آج پی آئی اے کا ایک طیارہ 90 سے زائد مسافروں کو لے کر کراچی گیا لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ طیارہ کراچی پہنچتے ہیں حادثے کا شکار ہو جائے گا۔

جہاز میں موجود متعدد مسافروں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں تاہم فی الحال سرکاری ذرائع کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ کچھ لوگوں کے معجزاتی طور پر محفوظ رہنے کی خبریں بھی سامنے آئی ہیں۔ اسی حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک مسافر کی پوسٹ بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دو ماہ بعد لاک ڈاؤن کھلنے پر شکر ادا کر رہے ہیں۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمار راشد طیارہ حادثے میں محفوظ رہے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عمار راشد کی طیارے میں سوار ہونے سے قبل یہ آخری پوسٹ تھی۔ ۔دوسری جانب پی آئی اے کے کراچی میں گرنے والے طیارے میں سوار مسافروں کی لسٹ جاری کر دی گئی ۔ طیارے میں 91 مسافر سوار تھے اس کے علاوہ 7 عملے کے ارکان بھی سوار تھے۔ طیارے میں سوارافراد میں ریان شہریار، خالد شیر دل، ثریا کریم ، سیدہ عائشہ ، سید محمد، محمد شہیر، کرن شاہد ، اقرا شاہد، سید دانش شاہ ، السیہ شہریا، عمار رشید شامل تھے۔ ھ فریال رسول ، ردا رفعت ، سارہ عبدالراہی ، محمد شبیر، فرحان قادر، وحیدہ رحمان ، فضل رحمان ، آصف راجہ بھی فلائلیٹ کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ کریم نوید ، فیروزے ،شہناز پرویزن م قادر مسیح، اسامہ محمود ، علوئنہ مصطفیٰ ، انصار نقوی، ابراہیم محمد، زبیر محمد، سلیم محمد ، زوہیب محمد مبشر حمد، شعیب محمد، عثمان محمد،صادق محمد بھی شامل تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy