کالا کوٹ پھر بدنامی کا باعث بن گیا۔۔!!! کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدار ابیٹ آباد کے وکیل کی وکیلنی نکلی


راولپنڈی (ویب ڈیسک) کالا کوٹ پھر بد نامی کا باعث بن گیا ، کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدار ابیٹ کے وکیل کی وکیلنی نکلی۔ اطلاعات کے مطابق کل رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے والی اس ویڈیو کے بارے میں پاک فوج کی طرف سے وضاحت آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک بیان میں پاک فوج کی طرف سے کہا گیا ہےکہ یہ جو کرنل کی بیوی ہونے کی دعویدارتھی وہ حقیقت میں کالے کوٹ والے کی وکیلنی تھی جس نے اپنے شوہرکے کالے کوٹ کے جبراورقہرکا بھرپورفائدہ

اٹھایا اورہزارہ موٹروے پرایک پولیس والے کے سامنے جس طرح وہ بے باکی سے ایک کرنل کی بیوی ہونے کا دعویٰ کررہی تھی حقیقت میں وہ ایک وکیل کی بیوی تھی۔ پاک فوج کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہےکہ لیڈی کسی بھی آرمی آفیسر کی اہلیہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی مسلح افواج کے آفیسر کی ہے۔ وہ ایک وکیل کی اہلیہ ہے جو ایبٹ آباد میں ہے ، اور اس خاتون نے جان بوجھ کر آرمی کا نام لیا۔ ان کے خلاف ضروری قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو مقامی ذرائع کے حوالے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ عورت پہلے بھی اس قسم کا رویہ اختیار کر چکی ہے ، اوراس کےبارے میں کافی شکایات درج ہیں‌۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق

سپورٹس
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس
سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی: یونس خان
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy