جہانگیر ترین نے چینی بحران کی رپورٹ کو سیاسی قرار دیدیا رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے رہنما تحریک انصاف نے الزام لگا دیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی بحران پر مبنی رپورٹ سیاسی قرار دید ی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ روپورٹ کے پیچھے وزیراعظم عمران خان کے پرنسل سیکرٹری اعظم خان کا ہاتھ ہے ، سبسڈی سے ملنے والی رقم جیب میں نہیں جاتی ، 3ارب کی ملنے والی سبسڈی سے پاکستان کا 30ارب روپے کا فائدہ ہوا ۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر میں چینی 67روپے کلو نہ دیتا تو کرونا وائرس فنڈ میں 25کروڑ روپے کا فنڈ جمع کرواتا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا

تھا کہ چینی بحران سے متعلق جو رپورٹ تیار کی گئی ہے وہ سیاست پر مبنی ہےجس میں اعظم خان ملوث ہیں ۔ وزیراعظم کے پرنسل سیکرٹری اعظم خان عمران خان کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ میں مسلسل وزیراعظم عمران خا ن کیساتھ رابطے میں ہوں اور ان کیساتھ ڈٹ کر کھڑا ہو ۔ تحقیقاتی کمیٹی نے بنیادی سوالات کے جوابات نہیں دیئے ۔ رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ گنے کی سپورٹ پرائس بڑھنے سے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا ۔180روپے سپورٹ پرائس سے ایکس ملز ریٹ 65 روپے بنتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy