اب بھی کہو عمران خان یہودی ایجنٹ ہے ۔وزیراعظم کا تمام مساجد اور مدارس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرونا کے مساجد و مدارس پر اثرات ،پاکستان علما کونسل نے وزیر اعظم عمران خان سے مساجد و مدارس کے چار ماہ کے بجلی بلز معاف کرنے کا مطالبہ کردیا جس پر حکومت نے غور شروع کر دیا ہے،مدارس کے آئمہ موذن اساتذہ کو بھی حکومتی ریلیف میں حصہ دیا جائے، علامہ طاہر اشرفی کا خط
میں مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے وزیر اعظم عمران خان سے مساجد و مدارس کے چار ماہ کے بجلی بلز معاف کرنے کا مطالبہ کردیا۔ علامہ طاہر اشرفی نےوزیر اعظم کے نام کھلے خط میں مطالبہ کیا

کہ مدارس کے آئمہ موذن اساتذہ کو بھی حکومتی ریلیف میں حصہ دیا جائے۔ علامہ طاہر اشرفی نے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ ،عوام الناس موجودہ مہینوں رمضان شوال میں مساجد و مدارس سے تعاون کرتے تھے ،کرونا کی وجہ سے لاک ڈاون کاروبار بند ہے ،مساجد مدارس بند ہیں لوگ مساجد مدارس کی مدد نہیں کرپا رہے ،لوگوں کی سکت اور مساجد مدارس کی بندش کے باعث یوٹیلٹی بلز چار ماہ کے لئے معاف کئے جائیں۔دوسری طرف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر بجلی و گیس کے بلوں کی معافی کا اعلان کرے۔خیال رہے کہ حکومت پہلے اعلان کر چکی ہے کہ بجلی اور گیس کے بل فوری ادا کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ تین ماہ بعد بھی ادا کیے جا سکتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy