لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے؟جانیے


سیالکوٹ(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث فضائی آلودگی ختم ہوگئی ہے اور فطرت نے اپنے حسین رنگ کھول کر رکھ دیے ہیں۔ دنیا بھر میں لوگ آلودگی کے خاتمے کے باعث سینکڑوں کلومیٹر دور سے پہاڑوں کو دیکھنے کے قابل ہوگئے ہیں، پاکستان میں بھی کچھ ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکن ڈاکٹر فرحان ورک نے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ سیالکوٹ سے لی گئی ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے پہاڑوں کی ہیں۔انہوں نے لکھا ” یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں جہاں کئی سالوں کے بعد کشمیر کے پہاڑ فضا صاف ہونے کے بعد دوبارہ نظر آنا شروع ہوگئے۔”انجینئر اشتیاق نامی صارف نے دعویٰ کیا کہ اسلام آباد کے علاقے روات سے بھی کشمیر کے پہاڑ دیکھے گئے ہیں تاہم انہوں نے کوئی تصویر اس دعویٰ کے ثبوت کے طور پر پوسٹ نہیں کی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy