بریکنگ نیوز۔۔!! جہانگیر ترین اور چوہدری برادران نے عمران خان کے خلاف علمِ بغاوت بُلند کردیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچانے کی تیاریان


اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آٹے اور چینی پر جو سبسڈی دی گئی اس کی کابینہ نے منظوری دی، ذمہ دار وزیراعظم عمران خان بھی ہیں۔ عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے،چوہدری برادران اور جہانگیرترین میڈیا کے لوگوں کو بلاکر بریفنگ دیتے رہے اور بار بار میڈیا کے لوگوں کو وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک ہی لفظ استعمال کرتے رہے اور وہ لفظ تھا “نالائق”، “نااہل”۔ ہوسکتا ہے کہ انہیں پتہ چل گیا ہو کہ وزیراعظم عمران خان انکے خلاف کاروائی کرنیوالے ہیں۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ہاررون الرشید کا کہنا تھا کہ اس رپورٹ کا سب سے زیادہ نقصان وزیراعظم کو ہی ہوا۔

اس رپورٹ میں ایک کوئی شخص ذمہ دار ہے تو وہ وزیراعظم عمران خان ہے اور انکی کابینہ جس نے سبسڈی کی منظوری دی تھی،ہارون رشید نے مزید کہا کہ چوہدری برادران اور جہانگیرترین میڈیا کے لوگوں کو بلاکر بریفنگ دیتے رہے اور بار بار میڈیا کے لوگوں کو وزیراعظم عمران خان سے متعلق ایک ہی لفظ استعمال کرتے رہے اور وہ لفظ تھا “نالائق”، “نااہل”۔ ہوسکتا ہے کہ انہیں پتہ چل گیا ہو کہ وزیراعظم عمران خان انکے خلاف کاروائی کرنیوالے ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ عمران خان کو ایک داد دوں گا۔ یہ رپورٹ ظاہر ہے کہ وزیراعظم عمران خان پر ذمہ داری آتی ہے، کابینہ پر آتی ہے لیکن اسکے باوجود یہ رپورٹ چھاپی۔ اس رپورٹ پر اپوزیشن کو موقع ملا کہ وزیراعظم عمران خان پر چڑھ دوڑیں، یہ وہی اپوزیشن ہے جس نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا۔ یہ اس طرح کی رپورٹ بھی چھاپ سکتے تھے؟ یہ تصور بھی کرسکتے تھے؟ہارون رشید نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ اس پر قوم سے معافی مانگیں اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کریں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا 9 علاقے سیل کر کے فوج تعینات کرنے کا حکم
بھارت کا جنگی جنون، کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
چین کے بعد پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کو پسپائی کا سامنا، ایک ہفتے میں دوسرا بڑا دھچکا دیدیا، پاک فوج نے دشمن کو سبق سکھا دیا
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید

سپورٹس
کرکٹ کے میدان سے بڑا تہلکہ : پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا اپنی ٹیمیں فروخت کرنے کا فیصلہ۔۔۔!!! پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کرلی
نیوزی لینڈ نے پاکستان کیساتھ شیڈول کرکٹ سیریز موخر کر کے ایک دوسری ٹیم کیساتھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ تیار کر لیا
ورلڈ کپ 2019ء میں بھارت نے پاکستان کیخلاف سازش کی تھی
آئی سی سی پر حکمرانی کی بساط، بھارت نے چال چل دی
بھارت ورلڈ کپ میں پاکستان کا راستہ روکنے کیلئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا: بین سٹوکس

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy