’پاکستان جیت گیا، کورونا وائرس ہار گیا‘ ایکساتھ 600مریض کورونا وائرس سے کلئیر قرار


لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ ڈی جی خان سے کورونا کے 600 مریض کلیئر قرار دے دیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کالاشاہ کاکو میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ کیا اور کو رونا کے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیتے ہوئے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔بعد ازاں 8 کلب رورڈ پر میڈیا سے گفتگو میں عثمان بزدار نے بتایا کہ ڈی جی خان قرنطینہ میں زیر علاج 800 میں سے 600 افراد کے ٹیسٹ کلیئر ہوچکے ہیں جنہیں گھر بھیج دیا جائےگا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور کیمپ جیل سے 3500 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے اور جیل میں 100 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنایا جارہا ہے ، ڈاکٹروں اور دیگر عملے کے لیے سپیشل رسک الاونس کی منظوری دی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کورونا آرڈیننس فوری نافذ کیا جارہا ہے جس کے تحت سول ایوی ایشن عملے کی بھی سکریننگ کی جائے گی۔عثمان بزدار نے مزید کہا کہ وفاق کی طرح حکومت پنجاب بھی جلد سوشل پروٹیکشن پیکیج دے گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سپورٹس
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا
مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کورونا ریلیف فنڈ میں10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
اگر آپ 1000 والی چیز 9 سو روپے میں نہیں بیچ سکتے تو کم از کم اسے 1500 میں فروخت نہ کریں
کورونا وائرس سے بے پرواہ یورپی ملک میں فٹبال میچ میں ہزاروں تماشائیوں کی شرکت
دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں دو ں گا ڈین جونزکا دوٹو ک اعلان
باکسر عامر خان نے انسانی ہمدردی کی مثال قائم کردی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy