خدا کے واسطے ضِد چھوڑ دیں۔۔!! حساس اداروں نے عمران خان کو کیا پیغام بھجوا دیا؟ مشکل وقت میں قوم کو ایک اور خبر سُنا دی گئی


لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے پاس کورونا سے متعلق وزیراعظم سے زیادہ معلومات ہیں،شہباز شریف کے پاس کورونا کے مریضوں کی تعداد،ہسپتالوں کا ریکارڈ،وینٹی لیٹرز اور تشخیصی کٹس کا ریکارڈ عمرا ن خان سے بھی زیادہ تھا۔ حساس اداروں نے عمران خان کو کہا کہ ضد چھوڑے، پاکستان میں اٹلی سے بھی زیادہ حالات خراب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے پاس کورونا کی صورتحال سے متعلق ڈسٹرکٹ اور صوبوں کی سطح پر عمران خان سے زیادہ حقائق تھے ۔

شہباز شریف کے پاس کورونا کے مریضوں کی تعداد،ہسپتالوں کا ریکارڈ،وینٹی لیٹرز اور تشخیصی کٹس کا ریکارڈ عمرا ن خان سے بھی زیادہ تھا۔وہ پوری تیاری کرکے بیٹھے تھے لیکن عمران خان اٹھ کر چلے گئے۔ اپنے ایک اور پروگرام میں عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان لاک ڈاؤن کرنا نہیں چاہتے تھے لیکن حساس اداروں نے لاک ڈاؤن کروایا۔ حساس اداروں نے عمران خان کو میسیج کیا کہ یہاں اٹلی سے بھی حالات خراب ہونے جارہے ہیں، خدا کے واسطے ضد چھوڑدیں۔ عارف بھٹی نے مزید کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے کہا کہ پلیز ضد چھوڑدیں۔ سندھ حکومت لیڈلے رہی تھی۔ عمران خان نے جو تقریر کی مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وہ کہنا کیا چاہتے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا
افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ 24 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

سپورٹس
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا
مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ٹیسٹ کپتان اظہر علی کا کورونا ریلیف فنڈ میں10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
اگر آپ 1000 والی چیز 9 سو روپے میں نہیں بیچ سکتے تو کم از کم اسے 1500 میں فروخت نہ کریں
کورونا وائرس سے بے پرواہ یورپی ملک میں فٹبال میچ میں ہزاروں تماشائیوں کی شرکت
دوبارہ کبھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست نہیں دو ں گا ڈین جونزکا دوٹو ک اعلان

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy