صبح صبح اہم خبر : حکومت کا شہریوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے مزید سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سندھ حکومت نے شہریوں کی نقل و حرکت روکنے کے لیے مزید سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھنے اور شہریوں کی طرف سے لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرنے کے بعد سندھ حکومت نے شہریوں کی نقل و حرکت روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے انتہائی اقدامات کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں مزہد لاک ڈاون کے تحت پابندیاں بڑھائی جائینگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں نے لاک ڈاون کی عائد پابندیوں پر مکمل عمل نہیں کیا، عوامی نقل وحرکت محدود نہ ہونے کے سبب سندھ حکومت نے پابندیاں بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ پابندیاں بڑھانے کا حتمی فیصلہ ہونے پر باضابطہ ویڈیو بیان جاری کیا جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پو ٹویٹ کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات ناصر شاہ کاکہنا تھا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لئے دنیا کا سب سے مہلک ہتھیارصرف ’سیلف آئسولیشن‘ ہے۔ لہذا اس مہلک ہتھیار ’’سیلف آئسولیشن‘‘ کواستعمال کرِیں، گھروں میں رہیں اور کورونا وائرس کوشکست دینے میں سندھ حکومت کاساتھ دیجیے- یاد رہےخود کو گھروں تک محدودکرنااس جنگ میں فتح کےدروازے کی کنجی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کرونا وائرس کے شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی
عوام نے احتیاط نہ کی تو خدشہ ہے پاکستان میں 25 اپریل تک کرونا وائرس کیسز کی تعداد 50 ہزار ہو جائے گی ، وزیراعظم عمران خان
پاکستان بڑی تباہی کے دہانے پر۔۔۔ کورونا وائرس کیا کیا تباہی مچانے والا ہے؟ اقوام متحدہ نے خوفناک پیشنگوئی کر دی
پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی
اس سال حج نہیں ہوگا۔۔!! سعودی حکومت نے باقاعدہ اعلان کر دیا
پاکستان میں کوروناوائرس کا ایک اور مریض دم توڑگیا

سپورٹس
افسوسناک خبر، ملک کے مایہ ناز ڈاکٹر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے
کورونا کا پھیلائوحکومتی سازش یا پھر۔ باکسر عامر خان کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا
غیر ذمے دارانہ رویے کی انتہاء، لاک ڈاؤن کے باوجود کرکٹر احمد شہزاد اہلِ خانہ کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کی سیر کرنے پہنچ گئے
تمام تنازعہ کا خاتمہ۔۔ پی ایس ایل 5کے چمپئن سے متعلق اہم اعلان کردیا گیا
کورونا وائرس کیخلاف جنگ، وسیم اکرم اور عماد وسیم کا عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
شرجیل خان کو قومی ٹیم میں واپس لائے جانے کی باتیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق نے فیصلہ سنا دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy