یہ ہے اصلی اور نسلی کپتان۔۔!! نواز شریف کے دور میں جب میں نے اُن سے سوال کیا تھا تو میرے ساتھ کیا ہوا تھا؟ سینئر اینکر عمران خان نے ایسا واقعہ سُنا دیا کہ پاکستان حیران رہ گئے


لاہور( نیوز ڈیسک) گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی، اس ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صحافیوں کے تسلی بخش جواب دیئے گئے۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ چل پڑا۔ تفصیلات کے مطابق کل کی ملاقات کا احوال سینئر اینکر پرسن عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’میں نے وزارت عظمی کے دوران نواز شریف صاحب سے صرف ایک سخت سوال کیا تو اگلے 5 سال تک سوال پوچھنے کا موقع نہیں ملا۔ وزیر اعظم۔عمران خان کو یہ کریڈٹ دینا پڑے گا کہ نہ صرف انہوں سخت مشکل سوالات سنے بلکہ بعد میں گلہ بھی نہیں کیا‘‘۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق
بلوچستان میں دھماکہ، پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے

سپورٹس
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب
اسے کہتے ہیں ہمدردی۔!!! ٹینس کی دنیا کی نامور کھلاڑی ’’ماریا شراپووا‘‘ نے اپنی سب سے قیمتی چیز پاکستان کیلئے قربان کردی
ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا
خوش آمدید۔!!! قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں خوشیوں کا سماں۔۔۔ مٹھائیاں تقسیم، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا
شاہد آفریدی کو ہمارے ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے، اپنے ملک کی خاطر بندوق اٹھانے والا پہلا شخص ہوں گا، ہربھجن سنگھ شدید مشتعل
آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy