یادگار مہمان نوازی۔۔۔ برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان کی یاد دوبارہ ستانے لگی،اہم شخصیت کے نام خط میں کیا کچھ لکھ ڈالا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے


اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی شاہی جوڑے کو پاکستان کی یاد دوباہ آگئی، پاکستان کے مختلف علاقے تو اپنی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں جو دیکھنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ لیکن اگر پاکستانیوں کی مہمان نوازی کی بات کی جائے تو وہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ برطانیہ کے شاہی جوڑے نے ضلع لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر نویداحمد کواظہار تشکر کا خط لکھا جس میں انہوں نے شاہی جوڑے کے والہانہ استقبال اوران کے لیے کئے گئے انتظامات پر شکریہ ادا کیا ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے شہزادہ ولیم کو انکی والدہ شہزادی ڈیانا کے دورہ چترال کی تصویر بطور تحفہ پیش کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا۔

اس خط میں کہا گیا ہے کہ ، پاکستان کی عوام نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کا انتہائی شاندار اور گرمجوش استقبال کیا جس پر وہ ان کے انتہائی مشکور ہیں ، یاد رہے کہ برطانوی شاہی جوڑا شہزاد ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے اکتوبر میں پاکستان کا تاریخی دورہ کیا جو کہ پانچ دنوں پر مشتمل تھا۔ ان پانچ دنوں میں انہوں نے لاہور ، اسلام آباد اور چترال کا دورہ کیا اور بادشاہی مسجدمیں بھی گئے، اور اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کی۔ یہ خط ڈی سی لوئر چترال کو کینسٹن پیلس سے موصول ہوا تھا، جو انہوں نے سو شل میڈیا پر بھی شیئر کیا۔ برطانوی خاندان نے وادی کیلاش اور چترال کی ثقافت اور مہمان نوازی کی بہت تعریف کی ۔ شاہی جوڑے نے چترال میں سول انتظامیہ میں موجود سب کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
سرحد پر پاک فوج اور بھارتی فوج کے درمیان گھمسان کی لڑائی، پاک فوج کا جوان شہید
آج کی بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ نے واہگہ بارڈر کیس کا فیصلہ سنا دیا
پاکستان کا فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنیوالے رعد 2میزائل کا کامیاب تجربہ
پولیو مہم کے دوران زور دار دھماکہ
بریکنگ نیوز : دہشتگردوں کا ایک اور کاری وار.پاکستان کے اہم ترین شہر میں بم دھماکہ۔۔۔ بڑے جانی نقصان کی اطلاعات
بریکنگ نیوز! پاکستان کے خدشات درست ثابت ہوئے، بھارتی فوج کا سرحد کے مختلف سیکٹرز پر حملہ

سپورٹس
حیران کن خبر: پی ایس ایل میں حصہ لینے والا وہ کھلاڑی جس کے لیے وزیراعظم عمران خان نے خصوصی تحفہ بھجوا دیا
عمر اکمل کا کیریئر تباہ ہوگیا، پی سی بی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کی اصل وجہ سامنے آگئی
بریکنگ نیوز: بھارت کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا یا نہیں ؟ خبر آگئی
پی ایس ایل کے انعقاد سے قبل بڑی بریکنگ نیوز: آپ کسی قسم کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے.مشہور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جانیوالا کھلاڑی پابندی کا شکار ہو گیا
سرپرائز : پی ایس ایل کا پاکستان میں انعقاد کس شخص کی وجہ سے ممکن ہوا ؟ نام آپ کو حیران کر ڈالے گا
پی ایس ایل 5کیلئے پنجابی میں کمنٹری کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہوگئی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy