باکمال لوگ ،باکمال سروس ،پی آئی اے انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کر دی

لاہور(نیوزڈیسک): باکمال لوگ ،باکمال سروس ،پی آئی اے انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کر دی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے کرکٹرشاداب خان کادبئی سےاسلام آبادبھجوایاگیاگفٹ بیگ گم کر دیا۔3دن گزر جانے کے باوجود بیگ کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔تفصیلات کے مطابق ی آئی اے انتظامیہ نے غفلت کی انتہا کر دی۔ پی آئی اے انتظامیہ نے کرکٹرشاداب خان کادبئی سےاسلام

آبادبھجوایاگیاگفٹ بیگ گم کر دیا۔شاداب خان نےگفٹ پی کے234سے دبئی سےاسلام آبادبھجوایاتھا۔پی کے234پرواز 15 مارچ کو دبئی سے اسلام آباد پہنچی تھی۔تین دن گزرنےکےباوجودشاداب خان کا گفٹ بیگ نہیں مل سکا۔کرکٹر شاداب خان کی جانب سے گفٹ بیگ گم ہونےسےمتعلق پی آئی اےانتظامیہ کوشکایت درج کرادی گئی۔