تشویش ناک بریکنگ نیوز! دہشت گردوں کا سیکورٹی فورس پر حملہ، شہادتیں


ڈی آئی خان : ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، حملے کے دوران دہشت گرد پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے، 2 جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی جانب سے پولیس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

حملے کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر موجود پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ دہشت گرد فائرنگ کر کے فوری وہاں سے فرار ہوگئے۔ دہشت گردوں کے حملے کے دوران پولیس فورس کے 2 جوان جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی آئی خان میں کچھ روز قبل بھی دہشت گردوں کی جانب سے پولیس فورس کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں بھی پولیس فورس کے جواب جام شہادت نوش کر گئے تھے۔ جبکہ اب ایک مرتبہ پھر سے ڈی آئی خان میں پولیس فورس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
نعرہ تکبیر، اللہ اکبر! بھارت کے ہوش اڑ گئے، خود آرمی چیف نے ایف 16 طیارے میں اڑان بھر لی
بریکنگ نیوز ماڈل ٹاؤن لاہور میں دھماکہ جانی نقصان کی اطلاعات
بھارتی فوج کی رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کے2جوان زخمی
یا اللہ خیر۔۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
بریکنگ نیوز! بارودی سرنگ کا دھماکا،پاک فوج کے 3جوان شہید
بلوچستان میں خون کی ندیاں بہانے والی دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا صوبہ پنجاب میں حملہ، شہادتیں

سپورٹس
قومی کرکٹ کیلئے شاندار خبر کونسی بڑی ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچ رہی ہے؟ اعلان ہو گیا
نعیم الحق کے بعد اہم ترین حکومتی عہدیدارقومی ٹیم کی کارکردگی پھٹ پڑی، کیا کچھ کہہ دیا؟ جانیے
ایک یا دو ٹیسٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر رائے قائم کرنا درست نہیں، وقار یونس
آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، پاکستان کرکٹ بورڈ کا حیران کن ردعمل، عوام کو صبر کی تلقین کردی
ڈین جونز کو پاکستان میں سکیورٹی انتظامات بوجھ لگنے لگے کھلاڑیوں کو کیسے رکھا جاتا ہے ،سابق پی ایس ایل کوچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
پی ایس ایل کے حوالے سے سب سے بڑی خبر، شعیب ملک کی ملتان سلطانز کی ٹیم سے چھٹی، اب کس ٹیم کا حصہ بنیں گے

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy