فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہوگا یا نہیں ؟ اسلا آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں پرحیران کن فیصلہ سنادیا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقامی انتظامیہ کو معاملہ دیکھنے کا حکم دیدیانجی ٹی وی کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آزادی مارچ روکنے سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی،وکیل ریاض حنیف راہی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت پی ٹی آئی کے ممکنہ لاک ڈاؤن کیخلاف فیصلہ دے چکی ہے،احتجاج کرنیوالوں کو ریاست مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔چیف جسٹس نے کہا کہ احتجاج کرنے اوراحتجاج نہ کرنے والے تمام افراد کے حقوق کا خیال رکھاجائےگا۔وکیل درخواست گزار نے کہا کہ چیف کمشنرکو8اکتوبر کو احتجاج کی اجازت کیلئے جو درخواست دی گئی اس کاسٹیٹس ہی معلوم کرلیں،عدالت نے ہدایت کی کہ مقامی انتظامیہ دھرنے اوراحتجاج کیلئے دی گئی درخواست پرقانون کے مطابق فیصلہ کرے، فیصلہ کرتے ہوئے عدالتی فیصلوں کو بھی مدنظر رکھاجائے۔یاد رہے کہ جے یو آئی ف نے31اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کررکھا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
کراچی میں پی آئی اے کا طیارہ گِر کر تباہ، 100 سے زائد مسافروں کی موجودگی کی اطلاعات
افسوس ناک خبر: بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر شدید گولہ باری، کتنی ہلاکتیں اور کتنے زخمی ہوگئے؟ تشویشناک اطلاعات موصول
بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں پاک فوج کے 7جوان شہید
دشمن فو ج آپے سے باہر ، ایل او سی پر شدید گولہ باری ، بری خبر آگئی
پاک فوج میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت میجر محمد اصغر کورونا کے باعث جاں بحق
بلوچستان میں دھماکہ، پاک فوج کے میجر ندیم عباس بھٹی سمیت 6 فوجی اہلکار شہید ہوگئے

سپورٹس
قسمت کی دیوی مہربان۔۔!! ثقلین مشتاق اعلیٰ عہدے کیلئے منتخب
اسے کہتے ہیں ہمدردی۔!!! ٹینس کی دنیا کی نامور کھلاڑی ’’ماریا شراپووا‘‘ نے اپنی سب سے قیمتی چیز پاکستان کیلئے قربان کردی
ڈبلیو ڈبلیو ای کا مشہور ریسلر سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا
خوش آمدید۔!!! قومی کرکٹر وہاب ریاض کے ہاں خوشیوں کا سماں۔۔۔ مٹھائیاں تقسیم، مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا
شاہد آفریدی کو ہمارے ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں انہیں اپنی اوقات میں رہنا چاہیے، اپنے ملک کی خاطر بندوق اٹھانے والا پہلا شخص ہوں گا، ہربھجن سنگھ شدید مشتعل
آئی پی ایل کروانے کی خاطر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی قربانی معروف آسٹریلوی کرکٹر نے بڑی پیش گوئی کردی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy