مشرقی سرحد کے بعد دشمن کا مغربی سرحد پر بھی حملہ،پاک فوج کے 4جوان شہید


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی سرحد پر حملے ،پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں ابا خیل، اسپن وام کے قریب سکیورٹی فورسز پر شرپسندوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی اختر حسین شہید ہوگیا جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں دو شرپسند ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ شہید سپاہی اختر حسین کا تعلق ضلع بلتستان سے تھا اور ان کی عمر 23 سال تھی۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوسرا واقعہ پاک افغان سرحد پر پیش آیا جہاں خاردار باڑ لگانے میں مصروف فوجیوں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے تین سپاہی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں



تازہ ترین خبریں
سرحد پر فائرنگ، گولہ باری ، پاکستان بھی خاموش نہ رہا، فوراً منہ توڑ جواب دیدیا
فضل الرحمن کا آزادی مارچ ہوگا یا نہیں ؟ اسلا آباد ہائیکورٹ نے درخواستوں پرحیران کن فیصلہ سنادیا
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرحملہ کردیا، بلااشتعال فائرنگ،دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 3 افراد شہید ،متعددزخمی
صوبائی دارالحکومت میں دھماکہ
میں ترکی کو تباہ وبرباد کرنے کیلئے تیار ہوں
بھارت کا چپہ چپہ پاکستان کے صرف 2میزائلوں کی رینج میں!ایٹم بم پھٹنے کے بعد 10 سیکنڈ کے اندر کیا ہوگا؟سائنسدانوں نے خوفناک خطرے سے آگاہ کردیا

سپورٹس
ٹیسٹ سیریز ہو گی اور ضرور ہو گی ۔۔۔ سری لنکا سے ایسا اعلان ہو گیا کہ شائقین کرکٹ کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
آئی سی سی نے میچ فکسنگ کے الزام میں 3’’پاکستانی‘‘ کرکٹرز پر پابندی عائد کر دی
سری لنکن کرکٹ بورڈ نےپاکستان میں ٹیسٹ سریز کھیلنے سے صاف انکار کردیا
حسن علی کی فٹنس کاجائزہ مکمل , آسٹریلیا کیخلاف ٹی 20 سیریز میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ جانئے
کھلاڑی مصباح الحق کیخلاف بغاوت پر اُتر آئے کپتان سرفراز احمد سمیت کس کس کھلاڑی کا رویہ درست نہیں ہے؟
شین واٹسن شرم سے پانی پانی۔۔غیر اخلاقی تصاویر سے دنیائے کرکٹ میں بھونچال کرکٹر کو معافی مانگنا پڑ گئی

Copyright © 2017 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy