Tuesday September 17, 2024

حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گزاروں کو بڑی خوشخبری سنادی،کامیابی کا ایک اور موقع ابھی باقی ہے ٗ ترجمان وزارت مذہبی امور ،تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہاہے کہ حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گذاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع ابھی باقی ہے ۔معزز عدالت سے 17 فیصد کوٹے کا فیصلہ حق میں آنے پر دوبارہ قرعہ اندازی ہو گی جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں کہا کہ دوبارہ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا موقع صرف بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے والوں کو ملے گا ۔ترجمان کے مطابق حج درخواست واپس لینے والے دوبارہ قرعہ اندازی میں شمولیت کے اہل نہیں ہوں

FOLLOW US