حنیف عباسی اور چوہدری تنویر میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،واضح گروپ بندی،مریم نواز نے دوٹوک انکارکردیا، حیرت انگیز صورتحال

   
   

راولپنڈی(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے 11مارچ کو راولپنڈی میں ن لیگ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا ورکرز کنونشن میں شرکت سے معذرت کر لی مریم نے یہ معذرت مسلم لیگ ن راولپنڈی میں واضح گروپ بندی کی بنیاد پر کی مسلم لیگ ن کی جانب سے رابطہ عوام اور آئندہ عام انتخابات کی مہم کے لئے پنجاب کے مختلف شہروں میں جلسوں کا شیڈول جاری کیا گیا تھا جس کے تحت راولپنڈی میں ضلعی سطح پر سوشل میڈیا ورکرز کنونشن منعقد کیاجانا تھاجس کی میزبانی سینیٹر چوہدری تنویرخان کے بیٹے دانیال چوہدری کرنا چاہتے

تھے جبکہ گزشتہ دنوں میٹرو بس سروس کے چیئر مین حنیف عباسی 28فروری کو پہلے ہی اپنے انتخابی حلقہ این اے56کی سطح پر سوشل میڈیا ورکرز کا کنونشن منعقد کروا چکے ہیں جس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب مہمان خصوصی تھیں لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے الگ الگ کنونشن منعقد کروانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ زیادہ بہتر تھا کہ یہ کنونشن متحد ہو کر کرایا جاتا تاکہ مخالفین کو باہم یکجا ہونے کا پیغام دیا جاتا ذرائع کے مطابق مریم نواز نے دونوں دھڑوں کو ایک جگہ اور 1تاریخ پر ورکرز کنونشن کے انعقاد کا مشورہ دیتے ہوئے واضح کیاکہ1 جگہ اور تاریخ پر کنونشن منعقد کریں تو وہ شرکت کریں گیتاہم ذرائع کے مطابق حنیف عباسی اور چوہدری تنویر کا ایک جگہ ایک وقت میں بیٹھنا ممکن نظر نہیں آتا جس کی وجہ یہ ہے کہ حنیف عباسی بھی این اے 56سے آئندہ امیدوار ہیں جبکہ چوہدری تنویر اپنے بیٹے دانیال چوہدری کو بھی این اے 56سے ٹکٹ دلوانا چاہتے ہیں جس وجہ سے دونوں رہنما پہلے ہی اندرون خانہ اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سال2013کے عام انتخابات میں این اے 56سے حنیف عباسی کی شکست کی وجہ بھی چوہدری تنویر دھڑے کی مخالفت تھی اس حوالے سے لیگی کارکنوں کا خیال ہے کہ اگر یہی صورتحا رہی تو مریم نواز کا راولپندی کنونشن میں شرکت مشکوک ہو جائے گی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy