Wednesday December 4, 2024

“”بھابی کو منہ دکھائی اور کے پی کے کی سیر کب کروائیں گے” خاتون صحافی کے سوال پر کپتان کا ایسا جواب کہ ہر کوئی چونک اٹھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنی شادی کے بعد آج پہلی بار پریس کانفرنس کی تو ایک خاتون صحافی نے ان کو اپنی تیسری شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ان سے سوال کیا کہ آپ کی تیسری بیوی کو پنجاب سے ہیں ۔ ان کو منہ دکھائی اور خیبر پختونخوا کی سیر کب کروائیں گے۔ اس پر عمرا ن خان نے ان کا جواب دیا کہ آپ نے مبارکباد دی آپ کا بے

حد شکریہ اور جہاں تک یہ باقی سب باتیں ہیں ۔ میں نے ان کے بارے میں ابھی تک کچھ نہیں سوچا۔ اس پر کئی صحافیوں کے قہقہے لگ گئے ۔

FOLLOW US