آصف زرداری کا رائو انوار کو بہادر بچہ کہنا تحریک انصاف سے برداشت نہ ہوا۔۔ سابق صدر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

   
   

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف نے سابق ایس ایس پی ملیررائو انوار کو بہادر بچہ کہنے پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی ہے۔تفصیلات کے مطابق معطل ایس ایس پی رائو انوار کو بہادر بچہ کہنے کا بیان آصف زرداری کو مہنگا پڑ گیا، تحریک انصاف

کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے رائو انوار کے متعلق الفاظ پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ رائو انوار کے حق میں آصف زرداری کے بیان کی مذمت کرتے ہیں ، رائو انوار نے کئی جعلی مقابلوں میں بے گناہوں کو مارا، اردو بولنے والے بھی جعلی مقابلوں کی بھینٹ چڑھے ۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آصف زرداری کراچی کے عوام سے معافی مانگیں۔ اس موقع پر رکن اسمبلی ثمر علی خان بھی تھے۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیرزمان نے کہا کہ قوم کو پتہ چل گیاہے کہ یہ بچہ اصف زرداری کا ہے ۔کیا اصف زرداری کی نظر میں 444قتل ٹھیک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اصف زرداری کو شرم آنی چاہیئے نقیب اور جو لوگ قتل ہوئے کیا ان کے اہلخانہ کا دل نہیں دکھا ہوگا۔انہوں نے آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا کہ رائو انوار کو گرفتار کرنے کے لیے زرداری ہائوس پر چھاپہ مارا جائے جبکہ چیف جسٹس صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آصف زرداری کو طلب کریں اور ان کے بیان کا نوٹس لیںاصف زرداری کی نظر میں 444قتل ٹھیک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اصف زرداری کو شرم آنی چاہیئے نقیب اور جو لوگ قتل

ہوئے کیا ان کے اہلخانہ کا دل نہیں دکھا ہوگا۔انہوں نے آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا کہ رائو انوار کو گرفتار کرنے کے لیے زرداری ہائوس پر چھاپہ مارا جائے جبکہ چیف جسٹس صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آصف زرداری کو طلب کریں اور ان کے بیان کا نوٹس لیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے،عمران خان
وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیٰسی کے از خود نوٹس کو ختم کر دیا حافظ ِقران کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی
آج کے فیصلے کے بعد کوئی قانونی آپشن نہیں بچا، حکومت الیکشن میں نہیں جانا چاہتی،اعتزاز احسن
سپریم کورٹ نے انتخابات ملتوی کیس کا فیصلہ سنا دیا الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ؛وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو پیش
پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت مکمل، سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائےگی
انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کو 11 بجے پیش ہونے کا حکم، حماد اظہر کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خط پر رجسٹرار سپریم کورٹ کو واپس بلانے کی منظوری دی گئی


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
مرد کی عمر 141 جب کہ خواتین کی عمریں 130 سال تک ہوسکتی ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
پٹرول پمپس پر فراڈ کے 5 طریقے، ان پر نظر رکھیں اور پورا پٹرول حاصل کریں
سب سے طویل اور سب سے مختصر روزہ کس ملک میں ہو گا؟
ایک آدمی کی3 شادیاں، 18بچےاورآگے سے بچوں کے بھی بچے، مردم شماری والے چکرا گئے
یہ تو بوڑھی ہیں ۔۔ 37 سالہ شخص نے 70سالہ بزرگ خاتون سے شادی کیوں کی جو دلہن دلہا وائرل ہوگئے؟ دلچسپ کہانی
عالمی تاریخ کے 10 مہلک ترین زلزلے، کب کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟

سپورٹس
بھارت جائیں، ٹرافی جیتیں ، وہاں جاکر ورلڈکپ اٹھانا بی سی سی آئی کیلئے زوردار طمانچہ ہوگا،شاہد آفریدی
محمد عامر کو کس شخصیت نے فون کر کے انٹر نیشنل کرکٹ میں واپسی کیلئے خود کو تیار کرنے کا کہہ دیا ؟ بڑی خبر
ہنڈرڈ لیگ میں پک نہ کیے جانے پر شعیب اختر بھی بابربابر اعظم کی حمایت میں بول پڑے
عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی کے مشاہدہ کا اپنا تجربہ شئیر کردیا
افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل کی نقل اتارنے پر آئی پی ایل کا ساری دنیا میں تماشا بن گیا
افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد شاداب خان کو “سزا” دینے کی تیاریاں

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy