اہم ترین اور مشہور شخصیت کی بیوی کے اکائونٹ سے77کروڑ57لاکھ روپے غائب ہو گئے،،بینک منیجر بھی ٹال مٹول کرتا رہا۔۔ تحقیقات ہوئیں تو رقم نکالنے والا ایک ایسا شخص نکلا کہ جان کر خاتون کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

   
   

ابو ظہبی( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں انگلش فٹبال کلب پورٹسمتھ کے سابق مالک سلیمان الفہیم کو بیوی کے 50 لاکھ برطانوی پاؤنڈ چرا کر فٹبال کلب خریدنے کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سلیمان الفہیم 2009 میں چھ ہفتوں تک اس کلب کے مالک رہے تھے۔سلیمان الفہیم نے مانچسٹر سٹی کلب خریدنے کیلئے ابوظہبی کے یونائیٹڈ

گروپ کے ساتھ معاہدے کی کوششیں بھی کی تھیں اور انھیں جعل سازی اور جعلی دستاویزات کے استعمال کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔سلیمان الفہیم اور ان کے ایک ساتھی پر پورٹسمتھ کلب سچا گیڈملک سے چوری کے پیسوں سے خریدنے کا جرم ثابت ہوا ہے جسے انھوں نے جلد ہی علی الفرج کو فروخت کر دیا تھا۔ اس مقدمے کی سماعت کے موقع پر 42 سالہ سلیمان الفہیم عدالت میں موجود نہیں تھے اور ان کی غیرحاضری میں یہ فیصلہ سنایا گیا ہے۔استغاثہ کے مطابق سلیمان الفہیم کی بیوی کو جب معلوم ہوا کہ جو اکاؤنٹ انھوں نے 2009 میں کھلوایا تھا اس میں متوقع منافع کی شرح کے مطابق ملنے والی رقم اکاؤنٹ سے رقم غائب تھی۔ان کی بیوی کا کہنا تھا کہ انھوں نے بینک کے مینیجر سے رابطہ کیا تاہم وہ ستمبر 2011 میں بار بار پوچھنے کے باوجود ’مسلسل ٹال مٹول‘ کرتا رہا۔ جب انھوں نے خود بینک کا فیصلہ کیا تو انھیں بتایا گیا کہ ان کے اکاؤنٹ میں کوئی رقم موجود نہیں ہے۔اس کے بعد انھوں نے بینک کے قانونی شعبے سے رابطہ کیا لیکن جب انھوں نے بھی کوئی کارروائی نہیں کی تو انھوں نے اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔دبئی کریمنل کورٹ نے بینک مینیجر کو بھی چوری، سرکاری دستاویزات میں جعل سازی اور جعلی دستاویزات کے استعمال کا مجرم ٹھہرایا ہے۔ بینک مینیجر کو بھی پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سلیمان الفہیم جب پورٹسمتھ کلب کے مالک بنے تھے اس وقت یہ کلب انگلش پریمیئر لیگ کا حصہ تھا اور اسے مالی مشکلات درپیش تھیں جس کے باعث اسے کھلاڑیوں اور عملے کو ادائیگیوں میں بھی مشکل پیش ا آرہی تھی



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سمری موصول، صدر عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع
عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟
لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
صدر عارف علوی اہم تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان کا تہلکہ خیز بیان
فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی فوج نے اپنا کتھارسز شروع کردیا ہے امید ہے سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں گے۔
مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو درپیش چیلنجر سے نہیں نکال سکتی
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غیرملکی سازش ہواور فوج خاموش رہے گی؟
اپنے بیان پر 200 فیصد کھڑا ہوں،ثبوت بھی موجود ہیں میرے خیال سے اب ن لیگ کی جماعت ختم ہو چکی
عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
دنیا کا 8 ارب واں بچہ۔کس وقت اور کس ملک میں پیدا ہو گیا؟جانیں دلچسپ خبر
ذہین افراد کو چیلنج : ٹیچر کی عینک ڈھونڈیے، 11سیکنڈ میں
اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات
“میرے نہ آنے سے کون سا سکول بند ہوجائے گا” طالب علم کی چھٹی کی درخواست پڑھ کر ہنسی آجائے

سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
اس ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے،فائنل میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی
”بابر کواُلٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے کہ آرام سے بیٹھیں “بابراعظم کے والد نے بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy