جنوبی افریقہ کے صد کرپشن الزامات پر مستعفی ہوگئے۔۔23سالہ اقتدار میں کیا بد عنوانیاں ہوئیں؟؟حیران کن انکشافات

   
   

پریٹوریا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی افریقہ کے صدرجیک زوما نے کرپشن الزامات پر بالاآخر اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر زوما کے استعفی دینے کے بعد حکمران پارٹی نے نئے صدر کاانتخاب کرتے ہوئے سرل راما فو کو ساوتھ افریقہ کا نیا صدر نامزد کر دیا۔برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا کہ جیکب زوما کے مستعفیٰٰ ہونے کے بعد حکمران جماعت

افریقی نیشنل کانگریس نے راما فوسا کو نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق نئے صدر کو ملک کے بحرانوں سے نمٹنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ساوتھ افریقہ میں نسل پرست حکومت کا خاتمہ ہوئے 23برس گزرچکے ہیں اس کے باوجود ملک میں وسائل ،پیداوار اور دولت کثرت سے باقی ہے لیکن ساتھ ہی لوگوں میں ناقابلیت ، تفریق اور غربت بھی موجود ہے اگر چہ اے این سی حکومت نے لاکھوں لوگوں کو بنیادی سہولت گھربار اور دیگر فراہم کیا ہے لیکن اس کے باوجود وہ توقعات پر پورا نہیں اترسکے۔ہزاروں کی تعداد میں لوگ آج بھی بغیر بجلی کے زندگی گزار رہے ہیں سینیٹیشن کا نظام تہس نہس ہوچکا ہے، اسکول اور ہیلتھ کیئر کی بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہیں، ایک حالیہ سروے کے مطابق ساوتھ افریقہ میں 10میں سے 8بچے باضابطہ غیر تعلیمی یافتہ نکلتے ہیں جس کی وجہ سے جرائم کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ساو?تھ افریقہ کے دوسرے بڑے شہر کیپ ٹاو?ن میں پانی کی کمی کا امکان بڑھ گیا ہے ، حکومتی رپورٹ کے مطابق 2002سے2016تک بے روزگاری 27 اعشاریہ 7فیصدبڑھ گئی ہے جبکہ ملک میں 68فیصد نوجوان طبقہ ہے ، معاشی صورتحال بھی تباہ کن ہے ۔صدر زوما کا استعفیٰ ملک میں بحران چھوڑ گیا ہے نئے آنے والے صدر کے لیے ملک میں غیر ملکی سرمایاکاری لانا بڑا چیلنج ہوگ



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
پیٹرول 36 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر سستا ہونیکا امکان
انٹربینک میں روپے کی بحالی اور ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری
ڈالر، پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
لبرٹی چوک لاہور میں اگر پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں ہے تو پھر کسی جماعت کو اجازت نہیں ہوگی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں300 رو پے سے کم ہونے کےامکانات بڑھ گئے
ملک میں سردی کی لہر داخل ہونے کو تیار، خوب بارشیں اور برف باری ہونے کا امکان
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
اسمگلرز و ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر 50 روپے سے زائد سستا


پی ایس ایل 8: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
لاہور قلندرز 5 10
ملتان سلطان 6 8
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 6
کراچی کنگز 6 4
پشاور زلمی 5 4
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 5 2

دلچسپ و عجیب
گھروں میں موجود سونے سے بھی زیادہ قیمتی دھات جس سے آپ لاعلم ہیں
دوست کیساتھ گفتگو میں مگن خاتون نے ائیر پوڈ کو ‘وٹامن کی گولی’ سمجھ کر کھا لیا
پاکستانی نوجوان نے 70 سالہ کینیڈین خاتون سے شادی رچا لی
دنیا میں وہ کون سی جگہ ہے جہاں ہیرے بکھرے پڑے ہیں!
کیا آپ اتنے ذہین ہیں کہ تصویر میں چھُپی گیند کو صرف 7 سیکنڈ میں تلاش کرسکیں؟
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 115 اضافی رنز کا ریکارڈ، کتنی وائیڈ بال پھینکی گئیں؟

سپورٹس
پاک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، 171 پر 7 وکٹیں گرگئیں
ورلڈ کپ، بھارت کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی
پاک بھارت ورلڈکپ ٹاکرا بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ؟
جنوبی افریقا نے سری لنکا کو جیت کیلئے ورلڈکپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
بابر اعظم بھارت میں ورلڈکپ کا میچ جیتنے والے پہلے پاکستانی کپتان بن گئے
سعود شکیل کی کمال ذہانت نے پاکستان کو ایک بال پر 11 رنز سکور کرنے میں مدد دی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy