سازشیوں نےاقامہ کوبنیاد بناکرمجھے نکال دیا،سابق وزیراعظم نوازشریف

   
   

سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑسکتیں،ماضی گواہ ہے پہلےعدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔ نمازجمعہ کے بعد پارٹی کارکنان سے گفتگو سازشیوں نےاقامہ کوبنیاد بناکرمجھے نکال دیا،سابق وزیراعظم نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ

سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بنا کر مجھے نکال دیا ہے،سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے،نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی کارکنان پریشان ہوں۔انہوں نے آج نمازجمعہ کے بعد پارٹی کارکنان سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی ثبوت نہیں ملا توریفرنس پرریفرنس بنائے جارہے ہیں۔ سازشیوں نے اقامہ کوبنیاد بناکر مجھے نکالا۔ سازشیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ نوازشریف نے کہا کہ ماضی گواہ ہے پہلے عدلیہ کوبحال کیا اب عدل کوبحال کروائیں گے۔انہوں نے کہاکہ کل لودھراں جاؤں گا۔ لودھراں کے عوام نے مسلم لیگ ن کو کامیابی دلوائی۔ لودھراں کے عوام کاخود شکریہ ادا کروں گا۔ مسلم لیگ نون آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی ملے گی۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کارکنان کوپریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔نہ میں پریشان ہوں اور نہ ہی آپ پریشان ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں خوشحالی آئے گی ۔سی پیک ملک کی تقدیر بدلے گا۔ واضح رہے صدر ن لیگ نواز شریف کل لودھراں میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے جس میں ضمنی الیکشن میں جیت پر عوام سے اظہار تشکر کریں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردئیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے
آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سمری موصول، صدر عارف علوی کی ہنگامی حالت میں لاہور روانگی متوقع
عمران خان جنرل عاصم منیر کو کیوں پسند نہیں کرتے؟ علیم خان کی لیک آڈیو میں کیا دعویٰ کیا گیا ؟
لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
صدر عارف علوی اہم تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان کا تہلکہ خیز بیان
فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی فوج نے اپنا کتھارسز شروع کردیا ہے امید ہے سیاسی جماعتیں بھی ایسا ہی کریں گے۔
مشرقی پاکستان فوجی نہیں سیاسی ناکامی تھی کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو درپیش چیلنجر سے نہیں نکال سکتی
جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غیرملکی سازش ہواور فوج خاموش رہے گی؟
اپنے بیان پر 200 فیصد کھڑا ہوں،ثبوت بھی موجود ہیں میرے خیال سے اب ن لیگ کی جماعت ختم ہو چکی
عاصم منیر ، قمر جاوید باجوہ کی جگہ نئے آرمی چیف ہونگے سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
کوئٹہ کے شہری کے ہاں 60 ویں بچے کی پیدائش،ایک اورشادی کی خواہش،زوجہ کی تلاش جاری
زیادہ بال کس چیز کی نشانی؟ سائنس نے جسم پرگھنے بال والوں کو خوشخبری دے دی
سسرال سے پسند کا لہنگا نہ آنے پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا
دنیا کا 8 ارب واں بچہ۔کس وقت اور کس ملک میں پیدا ہو گیا؟جانیں دلچسپ خبر
ذہین افراد کو چیلنج : ٹیچر کی عینک ڈھونڈیے، 11سیکنڈ میں
اونٹ سانپ کھانے کے بعد روتا کیوں ہے ۔ اونٹوں کو کون سی خطرناک بیماری ہوتی ہے؟ اونٹوں سے متعلق ناقابل یقین معلومات

سپورٹس
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو شکست دے دی
شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن کامیاب، سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ پیغام جاری کر دیا
اس ملک کیلئے سب کچھ حاضر ہے،فائنل میں شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی
”بابر کواُلٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے کہ آرام سے بیٹھیں “بابراعظم کے والد نے بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شکست: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پوری سلیکشن کمیٹی کو برطرف کر دیا

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy