Wednesday January 22, 2025

خوشامد کی انتہا؛ لیگی رہنما نے نواز شریف کو قائد اعظم اور مریم نواز کو فاطمہ جناح کہہ دیا

لاہور؛خوشامد کی انتہا ہو گئی۔ لیگی رہنما نے چمچہ گیری کی تمام حدین پار کرتے ہوئے نواز شریف کو قائد اعظم اور مریم نواز کو فاطمہ جناح کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق سیاست میں خوش آمد کا کلچر تو پاکستان میں عام ہے لیکن بسا اوقات نچے طبقے کی سیاسی قیادت اپنی مرکزی قیادت کی چمچہ گیری میں اس حد تک چلی جاتی ہے کہ کھلا جھوٹ بولنے سے بھی

دریغ نہیں کرتی۔حال ہی میں ایسا واقعہ مسلم لیگ ن کی میٹنگ کے دوران پیش آیا جہاں خوشامد کی انتہا ہو گئی۔ لیگی رہنما نے چمچہ گیری کی تمام حدین پار کرتے ہوئے نواز شریف کو قائد اعظم اور مریم نواز کو فاطمہ جناح کہہ دیا۔ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم آپکی سربراہی میں ایک قوم بن چکے ہیں جیسے قائداعظم نے 1947 میں پاکستان کی بنیاد رکھی ویسے ہی آج آپ پاکستان کو لے کے چل رہے ہیں اور جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح تھیں ویسے ہی آپکے ساتھ مریم نواز کھڑی ہیں ۔مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں۔

FOLLOW US