Saturday July 27, 2024

میمو گیٹ کیس، سپریم کورٹ نے سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے

سپریم کورٹ نے میمو گیٹ ااسکیںڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق سفیر حسین حقانی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے انٹرپول ہیڈ کوارٹر کو خط لکھ دیا گیا ہے۔

FOLLOW US