نواز شریف کو کرپٹ ماننے والے موٹر وے استعمال کرنا چھوڑ دیں،گھروں سے گیس کے کنکشن بھی کاٹ دیں، کیپٹن (ر) صفدرکیپٹن (ر) صفدر کا جلسے کے دوران غیر ذمہ دارانہ خطابلاہور:کیپٹن (ر) صفدر نے جلسے کے دوران غیر ذمہ دارانہ خطاب کرتے ہوئے ملکی وسائل کو نواز شریف کے حمایتیوں کی ملکیت قرار دے دیا۔کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ
نواز شریف کو کرپٹ ماننے والے موٹر وے استعمال کرنا چھوڑ دیں،گھروں سے گیس کے کنکشن بھی کاٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر نے جلسے کے دوران غیر ذمہ دارانہ خطاب کرتے ہوئے ملکی وسائل کو نواز شریف کے حمایتیوں کی ملکیت قرار دے دیا۔کیپٹن (ر) صفدر نے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئےکہا کہ اگر تم لوگ نواز شریف کو کرپٹ سمجھتے ہیں انکو چاہیے کہ وہ موٹر وے استعمال کرنا بند کر دیں اور گھروں سے گیس کنکشن کاٹ دیں۔انکا کہنا تھا کہ چاہے سوئی گیس کا منصوبہ ہو یا موٹر وے کی تعمیر یہ منصوبے نواز شریف کے مخالفین کے لیے نہیں صرف نواز شریف کے حمایتیوں کے لیے شروع کئیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔