لڑکیوں کےک میڈیکل ٹیسٹ کے نام پر بون میرو نکال لیا! بون میروکیا ہے، اس کتنے میں بیچا جاتا ہے ؟ جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے

   
   

حافظ آباد(نیو زڈیسک )حافظ آباد میں غیرقانونی طور پر لڑکیوں کی ریڑھ کی ہڈی میں سے مواد (بون میرو) نکال کر فروخت کرنے والی گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔سٹی تھانہ پولیس کے مطابق حافظ آباد کی رہائشی ایک 17 سالہ لڑکی کے والد نے شکایت درج کروائی کہ چند افراد نے بیٹی کے لیے جہیز کی تیاری کا لالچ دے کر ان سے ایک جعلی فارم پر دستخط

کروائے۔متاثرہ لڑکی کے والد کے مطابق بعدازاں ملزمان نے ان سے کہا کہ وہ ان کی بیٹی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے خون کا نمونہ لیں گے۔متاثرہ لڑکی کے والد کے مطابق میڈیکل چیک اپ کے بعد جب ان کی بیٹی گھر آئی تو اس کی حالت غیر ہوگئی اور جب انہوں نے اسے ڈاکٹر کو دکھایا تو ان پر انکشاف ہوا کہ ان کی بیٹی کا بون میرو نکالا جاچکا ہے جس کے بعد متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس سے رابطہ کیا اور 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔دوسری جانب متاثرہ لڑکی کی نشاندہی پر محلہ بہاولپور میں متعلقہ مقام چھاپہ مارا گیا اور وہاں سے ایک خاتون سمیت گروہ کے 2 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے حافظ آباد میں لڑکیوں کا بون میرو نکال کر فروخت کیے جانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نے ڈی پی او حافظ آباد سے رپورٹ طلب کرلی اور ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا۔شہباز شریف نے متاثرہ لڑکیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں
آپ کو جوابدہ ہوں اور نہ ہی معلومات دینے کا پابند ہوں،عمران خان کا ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے شہباز گل کے مزید جسمانی ریمانڈ پر اپیل کا فیصلہ سنا دیا
عمران خان کی جان کو خطرہ ۔۔۔ کس طرح ان کو قتل کیا جا سکتاہے؟ تہلکہ خیز انکشافات
شہیدوں کیخلاف ٹرینڈ، 6 لوگوں کی شناخت ہوگئی ، 78 کی تلاش جاری، 120 کی شناخت کا تعین کیا جا رہاہے
ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ ایف آئی اے میں طلبی پر قاسم سوری کا پیش ہونے سے انکار
دو چیزوں توشہ خانہ اور فارن فنڈنگ کے ذریعے یہ مجھے نااہل کرنا چاہتے ہیں، آرمی چیف اور تمام سیاستدانوں کو تحفےملتے ہیں، میرا مطالبہ ہے کہ سب کی انکوائری ہونی عمران خان
“رجیم چینچ سازش کے تحت فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے، جس کو ملک کی فکر ہوگی وہ چاہے گا کہ فوج کا ادارہ مضبوط ہو”
حکومت ایکشن میں آگئی، وزیر داخلہ کا عمران خان کی گرفتاری کا اعلان
شہباز گل کو کتنے دن کےجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیاگیا ۔ عدالت سے تحریک انصاف کیلئے بری خبر۔۔
شہباز گل کی گرفتاری کے بعد شیخ رشید کے گھر پر بھی چھاپہ،ویڈیو پیغام جاری


پی ایس ایل 7: پوائنٹس ٹیبل
ٹیم میچ پوائنٹ
ملتان سلطان 10 18
لاہور قلندرز 10 12
پشاور زلمی 10 12
اسلام آباد یونائیٹڈ 10 8
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 8
کراچی کنگز 10 2

دلچسپ و عجیب
مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی
بے روزگاری میں یہ چار کام کیجئے، ملازمت والوں سے زیادہ کمائیں گے!
تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تو فکر نہ کریں… چند ایسے طریقے کمپنی تنخواہ میں اضافے پر خود مجبور ہوجائے
اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی
یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟
لڑکیاں کہاں گئیں۔۔۔ دنیا کے کونسےمالک میں لڑکوں کو شادی کیلئے لڑکیاں ملنا مشکل ہوچکا ہے؟

سپورٹس
5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا،تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، آپریشن کے بعد شعیب اختر کا بیان
ویرات کوہلی ٹی ٹونٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے بھی باہر ہو گئے
گال ٹیسٹ میں سری لنکا کوشکست ،پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
گال ٹیسٹ ،فیصلہ کن دن کا آغاز، پاکستان کو جیت کیلئے 90رنز کی ضرورت
بابر اعظم نے تاریخ رقم کردی، لگاتار 9 نصف سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
لاکھوں کی نہیں بلکہ کروڑوں کی ہے.. بابر اعظم کی نئی گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy