Saturday July 27, 2024

این اے 154 کا ضمنی انتخاب؛ریحام خان نے مسلم لیگ ن کی برتری پر عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا

لودھراں ریحام خان نے این اے 154 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی برتری پر عمران خان کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ طلاق کے بعد عمران خان پر طنز کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں ۔دھمکیوں کے باعث ملک کو خیرباد کہنے والی ریحام خان نے ایک بار پھر ضمنی الیکشن این اے 154 کے

معاملے پر ایک بار پھر عمران خان اور تحریک انصاف کو لتاڑ دیا۔مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے طنزیہ ٹوئیٹ پر ریحام کا کہنا تھا کہ سنا ہے پیر جیت گیا ہے۔

FOLLOW US