Saturday July 27, 2024

اناللہ وانا الیہ راجعون کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں پر راج کرنے والے اداکار معروف اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے

معروف اداکار قاضی واجد 87 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ قاضی واجد کا شمار پاکستان کی ریڈیو انڈسٹریز کے اہم ناموں میں شمار کیا جاتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے 25 سال ریڈیو سے منسلک رہے،جس کے بعد انہوں نے ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھا۔ مرحوم قاضی واجد نے پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں سمیت فلموں میں بھی کام کیا اور اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔

FOLLOW US