لاہورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اندر احتساب سیل قائم کر دیا ۔
لاہورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اندر احتساب سیل قائم کر دیا ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رکن قومی اسمبلی شفقت محمود کو سیل کا سربراہ مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔احتساب سیل پارٹی چیئرمین کو ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کرے گا۔