اسلام آباد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ اگر سینیٹ انتخابات کی بات کی جائے تو مسلم لیگ ن سرتاج عزیز کو کیوں سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیتے؟ مسلم لیگ ن نے حال ہی میں کے پی کے سے ایک شخص کو سینیٹ کا ٹکٹ دیا ہے، ان کا نام سن کر لگتا ہے کہ وہ بہت بہادر اور دلاور آدمی ہیں۔اب امیر مقام نے ان کو
سینیٹر بنوانے کے لیے بڑے بڑے لوگوں کے لیے ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اگر ان صاحب کو سامنے رکھیں اور دوسری جانب پی ٹی آئی نے جن لوگوں کو ٹکٹ دی ہے ان کو سامنے رکھا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ ارپتیوں کو میچ پڑ گیاہے۔