لاہور پیپلزپارٹی کے موچی گیٹ جلسے میں ایک لوہے کاپول گرگیا،جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلزپارٹی کاآج لاہورمیں موچی گیٹ گراؤنڈ میں جلسہ جاری ہے۔جلسے میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری ،یوسف رضا گیلانی و دیگرسیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پرجلسے میں کثیرتعداد میں جیالوں نے شرکت
کی۔ جلسے میں ایک لوہے کاپول گرگیا،جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کوہسپتال میں منتقل کردیاگیاہے۔