Thursday May 2, 2024

اہم ترین شہر میں چھٹی کے دن زوردار بم دھماکہ ، ہلاکتیں ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے پنجگور میں مکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہو گئے،دھماکے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پنجگورمیں ہونے والے

دھماکے میں 2 خواتین جاں بحق اور2 افراد زخمی ہو گئے ، جاں بحق خواتین میں ماں اوربیٹی شامل ہیں جبکہ بیٹے سمیت 2 افراد زخمی ہوئے، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جاں بحق اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،دھماکے کی نوعیت جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔قریبی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

FOLLOW US