Thursday December 26, 2024

ہم پیروں کے سامنے نظریں جھکاُ لیتے ہیں خان صاحب پیرنی ہی لےاڑے، شوکت بسرا کی لوز ٹاک۔ ثانیہ کامران شرما گئی،دیکھیں اینکر اوسامہ طیب نے پھر کیا کہا ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شوکت بسرانے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پرتنقیدکرتے ہوئے کہاکہ مجھے عمران خان کی شادی پرکوئی اعتراض نہیں ہے ۔عمران خان توپیروں کوچھوڑتے ہیں نہ ہی مریدوں کو۔ہم نے پہلی دفعہ سناہے کہ مریدپیرنی کولے گیا۔پیرکے ساتھ روحانیت کارشتہ ہوتاہے ۔ثانیہ کامران نے کہاکہ پروگرام میں اس

قسمکی گفتگوبڑی زیادتی ہے۔یہ عمران خان کی ذاتی زندگی ہے میں اس پربات نہیں کرناچاہتی ۔شوکت بسرانے کہاکہ میراجوپیرہے اس کے سامنے توآنکھیں نہیں اٹھتیں ۔

FOLLOW US