کراچی سینئیر صحافی حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ راو انوار کا سگا بیٹا دہشتگرد تھا اور وہ دہشگرد حملہ کرتے ہوئےہئ مارا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق سینئیر صحافی حبیب اکرم نجی ٹی وی کے ایک ٹاک شو میں راو انوار کے حوالے سے بات چیت کر رے تھے ۔انکا کہنا تھا کہ پورا کراچی جانتا ہے کہ راو انوار آصف زرداری کا خاص آدمی ہے ۔یہ وہ پولیس والا
تھا جسے خود محترمہ بینظیر بھٹو نے بھرتی کیا تھا۔اس دوران انہوں نے مزید حیرا ن کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دوسروں کو دہشتگرد قرار دے کر جعلی مقابلوں میں مارنے والے راو انوار کا اپنا بیٹا دہشتگرد تھا اور دہشتگرد حملہ کرتے ہوئے مارا گیا تھا۔مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں۔