Wednesday May 15, 2024

ائو انوار کی سب سے زیادہ حمایت پی ٹی آئی اور (ن)لیگ نے کی تھی۔۔۔۔۔۔ نوجوان بلاول بھٹو زرداری کا صبر جواب دے گیا ۔۔الزامات لگانے والوں کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردار ی کا کہنا ہےکہ رائو انوار کو ان کی ذات کی لحاظ سے سپورٹ نہیں کرتے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نےکہا رائو انوار کی سرپرستی کا الزام سندھ حکومت پر عائد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ انھوںنے کہا کہ اسی افسر نے جب ایم کیو ایم رہنما اظہا رالحق کو گرفتار کیا تھا تو ہم نے ان کو عہدے سے ہٹا دیا تھا تب سب سے زیادہ احتجاج

مسلم لیگ (ن)اور پاکستان تحریک انصاف نے کیا تھا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ماوارائے عدالت قتل پورے ملک کےلئے نقصان دہ ہے ۔ ہمیںنیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل کر نا ہو گا۔انھوںنے کہا کہ مشرف جیسے قانون شکن کے خلاف کارروائی ہو نی چاہیے۔

FOLLOW US