Friday April 26, 2024

سول آرمڈفورسزکومری میں طلب کرنےکا اعلان ، پریشان کن وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بتایا کہ سیاح اس وقت مری گلیات کی سٹرکوں پرپھنسےہوئےہیں، سول آرمڈفورسزکومری میں طلب کرنےکافیصلہ کیاہے اور مری کوخالی کرارہےہیں۔
اپنے ایک بیان میں شیخ رشید احمد نے بتایا کہ 12گھنٹےسےمری میں پھنسی ٹریفک بحال نہیں ہوسکی، مری کاراستہ بندکردیاگیالیکن عوام بہت زیادہ ہے، اس معاملےکوذاتی طورپر دیکھ رہاہوں۔انہوں نے بتایا کہ کل رات 9بجےتک سیاحوں کومری جانےکی اجازت نہیں ہوگی، مری میں لوگوں کورہائش اورخوراک کی شدیدقلت کاسامناہے، مری کےمقامی لوگوں سےدرخواست ہےسیاحوں کی مددکریں۔

مری سیرکیلئےجانیوالے 4دوست سردی سےٹھٹھرکرجاں بحق

مذاکرات کرنے سے انکار کے بعد قازقستان میں صدر نے فورسز کو بغیر وارننگ گولی مارنے کا حکم دے دیا

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی حالت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

اس خاتون کو دیکھ کر ہی مرد عشق میں مبتلا لیکن پھر عمر سے متعلق ایسا انکشاف کہ ہر کوئی چھوڑ جانے پر مجبور ہوجائے

FOLLOW US