شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ

       

میرانشاہ (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، دھماکہ بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ہوا، پاک فوج کا جوان ساجد جام شہادت نوش کر گیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں دھماکہ ہوا۔ دھماکہ میرانشاہ بویا روڈ پر ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کا جواب ساجد جام شہادت نوش کر گیا۔ شہید جوان کی عمر 33 سال تھی۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ بھی کر لیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
نئی فہرست آگئی!پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید حادثہ منی مرگ کے علاقے میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔۔
لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھر بھارتی اشتعال انگیزی کے بعد پاک فوج اور بھارتی فوج کی شدید جھڑپ
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، 2 خواتین سمیت 3 زخمی ، ایک شہری شہید
تشویش ناک خبر، کوئٹہ میں دھماکہ، کئی پولیس اہلکار نشانہ بن گئے
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ۔۔پاک فوج کا منہ توڑ جواب،فائرنگ کرنے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنادیا

سپورٹس
پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم14 سال بعد پاکستا ن پہنچ گئی
بابر اعظم بے قصور ہیں، میں ان لوگوںکے بہکاوے میں آگئی تھی۔ اپنےالزامات واپس لیتی ہوںحامزہ مختار نے پاکستانیوں کو سرپرائز دے ڈالا
عمران خان کو بہترین کپتان قرار دینے پر بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں، آئی سی سی پول کے بعد ’دھاندلی‘ کا الزام لگا دیا
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز 659 رنز پر ڈکلیئر کر دی۔۔
دورہ جنوبی افریقہ: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان
فخر زمان کو لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض۔۔

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy